پنجاب کے محکمہ صحت نے ٹیچنگ ہسپتالوں میں سینکڑوں اسپیشلسٹ ڈاکٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے محکمہ صحت نے ٹیچنگ ہسپتالوں میں سینکڑوں اسپیشلسٹ ڈاکٹر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا، محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے ٹیچنگ اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی بھرتی کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 609 اسپیشلسٹ کیڈر ڈاکٹرز کی سیٹوں پر بھرتی ہوگی جبکہ سب سے زیادہ

انستھیزیا شعبے کے 179 ڈاکٹروں کی بھرتی ہوگی۔اسکے علاوہ لیورو لوجسٹ، ماہر امراض چشم، پلاسٹک سرجن اور آرتھوپیڈک سرجن بھرتی ہوں گے۔پتھالوجسٹ، ریڈیا لوجسٹ، جنرل سرجن، جنرل فزیشن، کارڈيالوجسٹ اور ای اين ٹی اسپيشلسٹ شامل ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close