کورونا کو روکنے میں کامیابی؟ اسلام آباد کے سیکٹر جی نائین 1 اور 2کھول دیئے گئے، مارکیٹ ایریا کراچی کمپنی کب کھلے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کو روکنے میں کامیابی؟ اسلام آباد کے سیکٹر جی نائین 1 اور 2کھول دیئے گئے، مارکیٹ ایریا کراچی کمپنی کب کھلے گا؟، اسلام آباد کے سیکٹر جی نائن 2 اور 3 کھول دیئے گئے جبکہ کمرشل ایریا کراچی کمپنی کو کل صبح کھولا جائے گا۔کورونا کیسز کے باعث سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری کو

کراچی کمپنی سمیت 13 جون کو سیل کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close