بی این پی کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد شروع وزیراعظم نے وفاقی وزارتوں میں بلوچستان کے 6 فیصد ملازمت کوٹہ پر عمل درآمد کی ہدایت کردی

کوئٹہ(حکومت نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے 6 نکات پر عمل درآمد شروع کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں میں بلوچستان کے 6 فیصد ملازمت کوٹہ پر عمل درآمد کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی 6 فیصد کوٹہ پر عمل درآمد کی ہدایت وفاقی وزارتوں اور محکموں تک پہنچادی گئی۔وزیراعظم

نے کوٹہ کو یقینی بنانے کےلیے 1ماہ میں خالی آسامیوں کا ریکارڈ مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close