اٹک میں زلفی بخاری کی زیر صدارت ٹائیگر فورس کی تقریب میں بدنظمی کیوں پیدا ہوئی؟ ہنگامہ کرنے والے کون تھے؟

اٹک(پی این آئی)اٹک میں زلفی بخاری کی زیر صدارت ٹائیگر فورس کی تقریب میں بدنظمی کیوں پیدا ہوئی؟ ہنگامہ کرنے والے کون تھے؟پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ یہ درست ہے چیئرمین

قومی احتساب بیورو (نیب) ہم نے لگایا لیکن چیئرمین نیب کی ویڈیو کس نے بنائی؟ آپ نے۔انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین نیب کی ویڈیو کس نے جاری کی؟ آپ نے۔اس دوران لیگی رہنما نے طیبہ گل کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ طیبہ گل کی باقی پانچ ویڈیو کس کے پاس ہیں؟ آپ کے پاس۔رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی پریس کانفرنس کے بعد ہی ان کی وڈیو سامنے آگئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close