پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد اور جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد اور جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی۔پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس کی تعداد میں کچھ حد تک کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور اب تک ملک میں مجموعی طور پر دو لاکھ 832 لوگ متاثر

جبکہ 4 ہزار 73 لوگ زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔ملک بھر میں آج (27 جون) کی صبح تک مجموعی طور پر 3 ہزار 127 نئے کیسز اور 69 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ 2 ہزار 738 لوگ وائرس سے شفایاب ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close