جعلی پائلٹ اسکینڈل، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذمہ افسروں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)جعلی پائلٹ اسکینڈل، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذمہ افسروں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔پائلٹس کے جعلی لائسنس معاملے میں وفاقی حکومت نے بڑا قدم اٹھالیا۔حکومت نے پائلٹس کے جعلی لائسنز کے معاملے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے پانچ افسران کو معطل کردیا۔معطل کیے جانے والے افسران میں

دو سینئر جوائنٹ ڈائریکٹر لائسنسنگ، دو اسسٹنٹ گریڈ ٹو افسران اور سینیئر سپریٹنڈنٹ شامل ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close