میں تو اسامہ بن لادن کو شہید نہیں مانتا، وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیر اعظم سے مختلف مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)میں تو اسامہ بن لادن کو شہید نہیں مانتا، وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیر اعظم سے مختلف مؤقف اختیار کر لیا،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور وفاقی وزیرعلی زيدی نے سماء کے پروگرام سات سے آٹھ سوال ہوا کہ کیا وہ اسامہ بن لادن کو شہيد سمجھتے ہیں؟۔ ان کا جواب تھا کہ ذاتی نظر

میں اسامہ بن لادن شہید نہیں ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close