وزیراعظم عمران خان نے براہ راست ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ کر لیا، پارٹی کے معاملات خود دیکھیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے براہ راست ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کا فیصلہ کر لیا، پارٹی کے معاملات خود دیکھیں گے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر اختلافات پر وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے حکومتی ارکان اسمبلی سے براہ راست بات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ

وزیراعظم حکومتی ارکان اسمبلی سے آج ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے چیمبر میں ارکان سے ملیں گے، ملاقاتوں میں پارٹی امور اور تحفظات پر بات ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close