فیصل واوڈا کے کابینہ کے اجلاس میں شاہ محمود اور اسد عمر پر الزامات دونوں اپنی وزارت بچانے کی کوشش کرنے لگے، وزیر اعظم سے ملاقات، وفاداری کا یقین دلایا

اسلام آباد(پی این آئی)دونوں اپنی وزارت بچانے کی کوشش کرنے لگے، وزیر اعظم سے ملاقات، وفاداری کا یقین دلایا۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم سے ملاقات میں دونوں وزراء نے کابینہ میں گزشتہ روز ہونے والی بحث پر بات

چیت کی اور اپنے اپنے حوالے سے وضاحت پیش کی۔ذرائع نے بتایا کہ دونوں وزراء نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ ہمارے بارے میں پروپیگنڈا کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close