لاہور(پی این آؑئی)پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے آج (ہفتہ) لاہور میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے حکومت کے اقدامات کو مزید موثر بنانے اور صوبے کی خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا۔اس موقع پر گورنر نے عوام دوست
بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب کو مبارک باد دی ۔انہوں نے کہاکہ حزب اختلاف کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور وہ کورونا وائرس پرسیاست کرنے میں مصروف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں