بیرون ملک کون سے پاکستانیوں سے زلفی بخاری نے کہہ دیا کہ وہ پاکستان نہ آئیں، ائر پورٹ پر کیا ہو گا؟ معید یوسف کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ ایئر پورٹس پر تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھا کہ پاکستان آنے والے جن مسافروں میں

وائرس کی علامات ہوں گی ان کو قرنطینہ کیا جائے گا۔اس موقع پر زلفی بخاری نے کہا کہ بیرون ملک مقیم ایسے پاکستانی جو چھٹیوں پر ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ پاکستان نہ آئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close