نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سخت نگرانی کی جارہی ہے، سفارتکاروں کو تنگ کیا جا رہا ہے

اسلام آباد(پی این آئی)نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سخت نگرانی کی جارہی ہے، سفارتکاروں کو تنگ کیا جا رہا ہے۔نئی دلی میں پاکستان ہائی کمیشن کو بھارتی سیکیورٹی فورسز نے گھیرے میں لے لیا ، پاکستانی ہائی کمیشن سے کسی کو باہر جانے یا اندرآنے کی اجازت نہیں ہے۔نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کی سخت

نگرانی کی جارہی ہے، جبکہ پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close