پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی رکن عظمیٰ کاردار کو صوبائی حکومت کی ترجمان کو منصب سے ہٹا دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی مین پی ٹی آئی کی رکن عظمیٰ کاردار کو صوبائی حکومت کی ترجمان کو منصب سے ہٹا دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار کو ترجمان حکومت پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ عظمیٰ کاردار بطور ممبر میڈیا

اسٹریٹیجی کمیٹی ترجمان حکومت پنجاب تھیں۔ ان کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close