کوئٹہ (پی این آئی)کوئٹہ میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ، صبح 9سے شام 7بجے تک کاروبار، جمعہ مکمل لاک ڈاون، کوئٹہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا، جس کے تحت شاپنگ مالز، مارکیٹس اور دکانیں صبح 9 بجے سے7 بجےتک کھلی رہیں گی۔انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے میں 6 دن کاروباری مراکز کھلے رہیں
گے جبکہ جمعےکو مکمل لال ڈاؤن ہوگا ۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط ہے، دکان میں ایک وقت میں 4 سے زائد افراد نہیں ہوں گے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں