بات صدقے تک آ گئی ،میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی صحت کے لیے ن لیگی لیڈر نے 4بکروں کا صدقہ کر دیا

لاہو(پی این آئی)بات صدقے تک آ گئی ،میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی صحت کے لیے ن لیگی لیڈر نے 4بکروں کا صدقہ کر دیا، سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اورقائد حزب اختلاف محمد شہبازشریف کی جلد صحت یابی کےلئے مسلم لیگ ن کے رہنماء ممبر پنجاب اسمبلی و غزالی سلیم بٹ نے 4بکروں کا صدقہ دیا گیا

۔ایم پی اے غزالی سلیم بٹ کی جانب سے بکروں کا یہ صدقہ ان کی رہائش گاہ شاد باغ پر دیاگیا جہان میاں نوازشریف ,شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی گئی جبکہ حمزہ شہباز شریف کی جلد رہائی کےلئے بھی دعا کروائی گئی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close