کراچی کے علاقے لیاری میں غیر قانونی جنریٹرز پر چلنے والے 180 کنڈا کنکشن پکڑے گئے

کراچی(پی این آئی) کراچی کے علاقے لیاری میں غیر قانونی جنریٹرز پر چلنے والے 180 کنڈا کنکشن پکڑے گئے، کے الیکٹرک نے لیاری میں جنریٹر مافیا کے خلاف الیکٹرک انسپکٹر کراچی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے مختلف مقامات سے غیر قانونی جنریٹرز پر چلنے والے 180 سے زائد کنڈوں کا فوری

خاتمہ کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close