سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسران اور اہلکاروں کی تعداد 758 ہو گئی، 8 زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسران اور اہلکاروں کی تعداد 758 ہو گئی، 8 زندگی کی بازی ہار گئے، سندھ پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسران اور اہلکاروں کی تعداد 758ہو گئی۔پولیس کے مطابق کورونا کا شکار ہونے والے 194 افسران و اہلکار اب تک صحت یاب بھی ہوچکے ہیں جبکہ کورونا

کے 556 فعال کیسز موجود ہیں۔کورونا سے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 8 ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close