لاہور میں فلپائنی لڑکی اغواء نہیں ہوئی، مرضی سے خالہ کے گھر گئی تھی، معمہ حل ہو گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں فلپائنی لڑکی اغواء نہیں ہوئی، مرضی سے خالہ کے گھر گئی تھی، معمہ حل ہو گیا، شما لی چھا ئو نی کے علا قہ میں فلپائنی لڑکی کی گمشدگی کا معاملہ حل ہو گیا۔سی سی پی او لاہور ذولفقار حمید کی ہدایت پر انویسٹی گیشن پولیس کی بروقت کارروائی، 2 روز قبل گمشدہ ہونیوالی 36 سالہ

فلپائنی خاتون لیلی بیتھ چارلس کو ڈھونڈ لیا گیا۔فلپائنی خاتون لیلی بیتھ چارلس اغواء نہیں بلکہ اپنی مرضی سے اپنی خالہ کے گھر چلی گئی تھی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close