پیپلز پارٹی کے بانی رہنما اسد نوید کورونا سے انتقال کر گئے، چند روز قبل ہسپتال میں 71ویں سالگرہ کا کیک کاٹا تھا

پشاور(پی این آئی):پیپلز پارٹی کے بانی رہنما اسد نوید کورونا سے انتقال کر گئے، چند روز قبل ہسپتال میں 71ویں سالگرہ کا کیک کاٹا تھا، پیپلزپارٹی کے بانی رہنما اور سابق بلدیاتی رہنما اسد نوید کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔پشاور میں پیپلزپارٹی کے بانی رہنما اور سابق بلدیاتی رہنما اسد نوید کورونا وائرس کے باعث

انتقال کرگئے۔ اسد نوید پچھلے کئی روز سے ایچ ایم سی میں زیر علاج تھے۔ انہوں نے چند روز قبل آئی سی یو وارڈ میں ڈاکٹروں کے ہمراہ اپنی اکہترویں سالگرہ منائی تھی

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close