کراچی (پی این آئی )اینکر پرسن کامران خان نے مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ کو خوش آئند قراردیتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر بجٹ آیا ہے ۔مائیکر و بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ دنیا طرح ہمارےکاروبار مالکان کی بھی زیادہ سےزیادہ منافع کی بھوک نہیں بھرتی ملک کی تاریخ
میں پہلےبار کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر بجٹ آیا حتی کےکورونا تباہ کاریوں کا مقابلہ کرنے کےلئے کوئی ڈیوٹی ٹیکس نہیں لگا بلکہ کاروبار کو کئی مراعات دیں مگر مجال ہےجو Do moreکی چیخ پکار رکے۔اینکر پرسن کامران خان نے مالی سال 2020-21کے وفاقی بجٹ کو خوش آئند قراردیتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر بجٹ آیا ہے ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں