وفاق کی پیروی، پنجاب حکومت کا بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)وفاق کی پیروی، پنجاب حکومت کا بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ۔پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی طرف سے دوسرے وفاقی بجٹ کے پیش کیے جانے کے بعد پنجاب نے بھی وفاقی حکومت کی پیروی کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن

میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close