سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی کورونا پازیٹو ہو گئے، قرنطینہ میں چلے گئے

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی کورونا پازیٹو ہو گئے، قرنطینہ میں چلے گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کے مطابق یوسف رضا گیلانی کورونا وباء کے دوران نیب کے

دفتر پیش ہوئے تھے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close