کورونا کے بڑھتے ہوئے کیس، لاہور میں ایک مرتبہ پھر سخت لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور شروع، حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے

لاہور (پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیس، لاہور میں ایک مرتبہ پھر سخت لاک ڈاؤن کے نفاذ پر غور شروع، حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے،صوبائی دارلحکومت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پیرسے 2 ہفتے کیلیےلاک ڈاؤن کرنے پرغور شروع کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے

مطابق لاک ڈائون کے دوران ادویات اور گروسری کی دکانیں کھولنے کی اجازت ہو گی تاہم لاہور میں لاک ڈاؤن کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہورمیں کوروناکےریکارڈکیسزکےباعث غورشروع کردیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close