بھارت سمجھ لے وہ پاکستان کامقابلہ نہیں کرسکتا، پاکستان کے پاس دنیاکی بہتر ین فوج ہے جوسرحدوں کادفاع جانتی ہے

لاہور(پی این آئی)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ8 جاسوس ڈرون گرنے کے بعد بھارت سمجھ لے وہ پاکستان کامقابلہ نہیں کرسکتا، پاکستان کے پاس دنیاکی بہتر ین فوج ہے جوسرحدوں کادفاع جانتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہاہے کہ مودی کی انسانیت دشمنی ہٹلرسے زیادہ

شرمناک ہے،بھارت جان لے وہ پاکستان کامقابلہ نہیں کر سکتا،پاکستان کے پاس دنیاکی بہتر ین فوج ہے جوسرحدوں کادفاع جانتی ہے،گورنر پنجاب نے کہاکہ کشمیرمیں بےگناہوں کے ماورائے قتل پردنیاکونوٹس لیناچاہئے،ان کاکہناہے کہ بھارتی حکمرانوں نے سیکولرازم بھارت اورجمہوریت کاجنازہ نکال دیا،کشمیر آج بھی پاکستان کی شہ رگ ہے اور وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے سفیر ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں