اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ اور اتوار، اسلام آباد میں تمام مارکیٹیں بند، مکمل لاک ڈاؤن ہو گا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار تمام مارکیٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔مارکیٹیں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جم، پارلرز، درگاہیں، شادی ہالز، بزنس سینٹرز دوبارہ سے مکمل بند کردیے گئے
ہیں۔اعلامیے کے مطابق کھیلوں کے مقابلے اور لوگوں کے اجتماع پر مکمل پابندی عائد رہے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں