طیارہ تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ طیارہ حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ 22 جون کو جاری کر دی جائے گی، وزیر ہوابازی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)طیارہ تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ طیارہ حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ 22 جون کو جاری کر دی جائے گی، وزیر ہوابازی کا اعلان۔وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ 22 جون کو پبلک کردیں گے، مکمل رپورٹ آنے میں چار سے چھ ماہ لگ

سکتےہیں، شفاف اور غیر جانبدار حقائق عوام کے سامنے لائیں گے اور انکوائری رپور ٹ آنے کے بعد ہی ذمہ دار کا تعین کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close