لاہور(پی این آئی)چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی شب، سورج
گرہن 21جون کو ہوگا، ماہرین فلکیات نے بتا دیا۔کل رات چاند ہوگا جبکہ21 جون کوسورج کوگرہن لگے گا۔چیف میڑیالو جسسٹ محمد عظمت کے مطابق چاند گرہن5اور 6 جون کی درمیانی شب ہوگا جس کا آغاز رات پونے گیارہ ہوگا، ساڑھے بارہ مکمل
گرہن سے چاندکی روشنی ، مدہم ہوجائے گی گرہن2بجے ختم ہو جائے گا۔ماہرین فلکیات کیمطابق سورج اور چاند کے درمیان زمین آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ ترحصوں ، یورپ آسٹریلیا،افریقا، جنوبی امریکا اور دیگر ممالک میں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن 21جون کو ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں