نیب کے ساتھ پلی بارگین کرنے والے عوامی عہدے کے لیے نااہل ہیں، الیکشن کمشن کا اعلان

کراچی ( پی این آئی )نیب کے ساتھ پلی بارگین کرنے والے عوامی عہدے کے لیے نااہل ہیں، الیکشن کمشن کا اعلان،نیب سے پلی بارگین کرنیوالے عوامی عہدے کیلئے نااہل ہیں،الیکشن کمیشن نے احتساب عدالت کے فیصلے سے ضلعی،ریجنل افسران کوآگاہ کردیا،الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری سندھ اوردیگرکومراسلہ لکھ

دیااورنیب سے پلی بارگین کرنیوالوں کوحکومتی اداروں سے مالی مراعات نہ دینے کی ہدایت کردی،الیکشن کمیشن کے مطابق پلی بارگین کرنیوالے 10سال تک کسی عوامی عہدے کیلئے نااہل ہیں،پلی بارگین کرنیوالے عوامی عہدیدارہوں تونااہل کیاجائے ،پلی بارگین کرنیوالے کسی بینک سے ایڈوانس،قرضہ بھی نہیں لے سکتے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close