پنجاب حکومت نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی):پنجاب حکومت نے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی میں کچھ دیر میں آپریشن شروع ہوگا۔چیف سیکریٹری پنجاب کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔

پنجاب کی بڑی مارکیٹیں این سی او سی کے فیصلوں کے تناظر میں بند کی جائیں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close