سیالکوٹ سے وزیر آباد ریلوے لائن پر علامہ اقبال ایکسپریس میں آتشزدگی

سیالکوٹ (عمرنواز سرویا)سیالکوٹ سے وزیر آباد ریلوے لائن پر علامہ اقبال ایکسپریس میں آتشزدگی۔ سیالکوٹ سے وزیر آباد کی طرف جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی، خوش قسمتی سے ترین کی تمام بوگیاں خالی تھیں، ٹرین کو سیالکوٹ سے صفائی کے لیے وزیر آباد کے ڈاکیارڈ لایا جا رہا تھا۔

ریلوے کے ذرائع کے مطابق یارڈ میں موجود اکانومی کلاس کی بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، فائر بریگیڈ کی کوششوں سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close