وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم ،وفاقی کابینہ کی جان پر آگئی، دوران اجلاس اے سی اورکھانا پینا بالکل بند، وفاقی وزرا منتیں کرنے لگے

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم ،وفاقی کابینہ کی جان پر آگئی، دوران اجلاس اے سی اورکھانا پینا بالکل بند، وفاقی وزرا منتیں کرنے لگے… وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کفایت شعاری کو اپناتے ہوئے وزراءکو کھانے پینے کے لیے کچھ پیش نہ کیا گیا ۔نجی نیوز

چینل کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس پانچ گھنٹے تک جا ری رہا اس دوران وزیر اعظم نے کفایت شعاری کو اپناتے ہوئے اے سی بھی بند کروا دیا ۔وفاقی وزراءنے عمران خان سے درخواست کرتے ہوئے کہا وزیراعظم صاحب اب ہماری بس ہو گئی ہے ،نہ پانی ہے نہ کھانا ہے ،اب ہم اس سے زیادہ کام نہیں کر سکتے ۔. وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کفایت شعاری کو اپناتے ہوئے وزراءکو کھانے پینے کے لیے کچھ پیش نہ کیا گیا ۔وفاقی کابینہ کا اجلاس پانچ گھنٹے تک جا ری رہا اس دوران وزیر اعظم نے کفایت شعاری کو اپناتے ہوئے اے سی بھی بند کروا دیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close