سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کر گئے

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیر برائے کچی آبادی مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کر گئے،سندھ کے صوبائی وزیر مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر کچی آبادی مرتضیٰ بلوچ کرونا وائرس سے انتقال کرگئے، وہ کئی دنوں سے کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

مرتضیٰ بلوچ کو گزشتہ دنوں کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، انہیں طبیعت بگڑ جانے کے باعث آئی سی یو منتقل کردیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں