علی امین گنڈا پور مجھ پر لگائے الزامات ثابت کریں ورنہ مونچھیں کٹوائیں، سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے چیلنج دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) علی امین گنڈا پور مجھ پر لگائے الزامات ثابت کریں ورنہ مونچھیں کٹوائیں، سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے چیلنج دے دیا،پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور پر تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ علی امین گنڈا پور مجھ پر لگائے ثابت کریں ورنہ

مونچھیں کٹوائیں۔پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ نوکریاں بیچیں نہ پیٹرول پمپ بنائے اور نہ جائیدادیں بنائی ،ادارے تفتیش کریں، کرپشن ثابت ہوئی تو سیاست چھوڑ دوں گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close