جب تک سکول بند ہیں، بچوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت پرقرار رہے گی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)جب تک سکول بند ہیں، بچوں کی فیسوں میں 20 فیصد رعایت پرقرار رہے گی، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا اعلان،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے سی ای او پرویز اختر نے وضاحت کی ہے کہ جب تک سکول کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہیں تب تک فیس میں بیس فیصد رعایت دی جائے گی ۔ والدین

سکولوں سے ماہ جون کیلئے بھی بیس فیصد کمی والے ووچر لیں ۔ فیسوں کے حوالے سے کسی شکایت کی صورت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سے رابط کیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close