ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات یکم جون سے شروع ہوں گے، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا اعلان

لاہور(پی این آئی)ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات یکم چون سے شروع ہوں گے، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا اعلان۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیراہتمام میڈیکل اور ڈینٹل کے پروفیشنل سپلیمنٹری امتحانات یکم جون سے شروع ہوں گے۔ جمعرات کو ترجمان یو ایچ ایس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا

گیا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر تمام امتحانی مراکز پر خصوصی انتظامات کیے جائیں گے-۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close