پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا ، ایسا طریقہ دریافت کہ وینٹی لیٹر پر کورونا وائرس کے 80فیصدمریض صحتیاب ہو گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی)پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا ، ایسا طریقہ دریافت کہ وینٹی لیٹر پر کورونا وائرس کے 80فیصدمریض صحتیاب ہو گئے ، شاندار تفصیلات آگئیں ۔ پاکستان میں پلازمہ تھراپی کے کلینکل ٹرائل کے دوران 80 فیصد مریضوں کو وینٹی لیٹر سے بچالیا گیا۔پ اکستان میں پلازمہ تھراپی کے حوالے سے ماہر

امراضِ خون ڈاکٹر طاہر شمسی انتہائی جانفشانی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا ہے کہ پیسو امیونائزیشن کے کلینیکل ٹرائل کیلئے اب تک 54 مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ ان میں سے 80 فیصد مریضوں کو پلازمہ تھراپی کے باعث وینٹی لیٹر سے بچالیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی محفوظ طریقہ علاج ہے، اب وقت آگیا ہے کہ حکومت پاکستان کلینیکل ٹرائل کو مد نظر رکھتے ہوئے بڑے پیمانے پر مریضوں کو پلازمہ تھراپی کی سہولت فراہم کرے۔پاکستان میں پلازمہ تھراپی کے کلینکل ٹرائل کے دوران 80 فیصد مریضوں کو وینٹی لیٹر سے بچالیا گیا۔پ

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close