شہباز شریف پھر کورونا کے خطرے میں، شہباز شریف کا ذاتی کیمرہ میں کورونا پازیٹو، عید اکٹھے پڑھی تھی

لاہور(پی این آئی): شہباز شریف پھر کورونا کے خطرے میں، شہباز شریف کا ذاتی کیمرہ میں کورونا پازیٹو، عید اکٹھے پڑھی تھی،مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے ذاتی کیمرہ مین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔میڈیا کے مطابق شہبازشریف کے ذاتی کیمرہ مین محمد بدر نے لیگی صدر

کے ساتھ عیدالفطر کی نماز ادا کی تھی۔محمد بدر نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close