سیلفی بنانے کا شوق، مظفر گڑھ میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب کی لہروں کے نذر ہو گئے

مظفر گڑھ(پی این آئی)سیلفی بنانے کا شوق، مظفر گڑھ میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب کی لہروں کے نذر ہو گئے۔مظفر گڑھ میں سیلفی بناتے ہوئے 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے۔مقامی افراد کے مطابق دریا میں گرنے والوں کی تعداد 6 تھی جن میں سے ایک لڑکی سمیت 2 افراد کو بچالیا جبکہ

2 بہنوں کی تلاش جاری ہے۔5 بہنیں اپنے کزن کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے دریائے چناب پر گئی تھیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ابراہیم والی پتن کے قریب دریائے چناب کے کنارے سیلفی بناتے ہوئے پاؤں پھسلنے کے باعث پیش آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close