لاہور میں جھلسا دینے والی گرمی، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، لوگوں نے نہر کا رخ کر لیا

لاہور (پی این آئی)لاہور میں جھلسا دینے والی گرمی، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، لوگوں نے نہر کا رخ کر لیا۔لاہور میں عید کے دوسرے روز سورج آگ برسانے لگا جس کے باعث نوجوانوں اور بچوں نے نہر کا رخ کر لیا۔کورونا وائرس کے باعث تفریحی مقا مات بند ہیں جس کے گرمی کے ستائے لوگوں

نے نہر کا رخ کر لیا ہے، بڑی تعداد میں بچے، نوجوان اور فیملیز نہر پر پہنچ گئی ہیں جس کے باعث نہر پر رش بڑھ گیا ہے۔ادھر محکمہ موسمیات نے لاہورمیں درجہ حرارت آئندہ چند روز میں 45 ڈگری تک تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close