ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کو کورونا ٹیسٹ پازیٹو، خود کو قرنطینہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی):ن لیگی رہنما نہال ہاشمی کو کورونا ٹیسٹ پازیٹو، خود کو قرنطینہ کر لیا،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔اس بات کا اعلان پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے رہنما اسد عثمانی نے کیا۔اسد عثمانی کا کہنا تھا کہ نہال ہاشمی نے کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد

خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close