عید کے دوسرے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہےگا۔گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہا۔ تاہم بلوچستان: تربت 08، گلگت بلتستان: استور04، کشمیر: راولاکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گی۔آج ر یکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : جیکب آباد،دادو،شہید بینطیر آباد48،سبی،موہنجوداڑو اورلاڑکانہ میں47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close