سجاول میں لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونے والے مزدوروں کی گدھا گاڑیوں پر احتجاجی ریلی

بدھوتالپور (پی این آئی)سجاول میں لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونے والے مزدور وں کی گدھا گاڑیوں پر احتجاجی ریلی۔سجاول میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے مزدور وں نے گدھا گاڑیوں پر احتجاجی ریلی نکالی۔ عارو کونجڑو ، محمد ملاح ، نذیر احمداور دیگر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کو دو ماہ

ہوچکے ہیں ، جس کی وجہ سے ہم بے روزگار ہوگئے ہیں ، انہوں نے لاک ڈاؤن ختم کرنے اور راشن دینے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close