کورونا نے ن لیگی رہنما امیر مقام کو بھی نہ بخشا، بیمارکردیا، قرنطینہ میں چلے گئے

سوات(پی این آئی)کورونا نے ن لیگی رہنما امیر مقام کو بھی نہ بخشا، بیمار کر دیا، قرنطینہ میں چلے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔امیر مقام کے پرسنل سیکرٹری کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد امیر مقام نے خود کو اپنی رہائش گاہ اسلام آباد میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

امیر مقام نے عوام، پارٹی کارکن اور دوست احباب سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close