عید کے دنوں میں ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں سورج سوا نیزے پر رہے گا، شدید گرمی پڑنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)عید کے دنوں میں ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں سورج سوا نیزے پر رہے گا، شدید گرمی پڑنے کا امکان۔کورونا وائرس کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر التواکے سائے گہرے ہونے لگے، آسٹریلوی حکام بھی ناممکن ٹاسک قرار دینے لگے، حتمی فیصلہ اٹھائیس مئی کے آئی سی سی اجلاس میں ہو

گا۔ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں اٹھارہ اکتوبر سے پندرہ نومبر تک شیڈول کرکٹ کا میگا ایونٹ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو سکتا ہے، میزبان ملک کے کرکٹ حکام بھی تیاریوں پر غیر مطمئن ہونے پر کہنے لگے کہ ورلڈکپ میزبانی کے امکانات بہت کم ہیں، البتہ حتمی فیصلہ اٹھائیس مئی کو آئی سی سی کے اجلاس میں ہو گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close