اسلام آباد(پی این آئی)عید کا فیصلہ رویت ہلال کمیٹی ہی کرے گی، فواد چوہدری چاند چاند کھیل رہے ہیں، نورالحق قادری مقابلے پر آگئے۔وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری میرے اچھے دوست ہیں لیکن آج کل وہ چاند چاند کھیل رہے ہیں، مگر عید کا فیصلہ علماء کرام ہی کریں گے ۔نور الحق
قادری نے اپنے بیان میں کہا کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج 23 مئی کو کراچی میں کرے گی، ملک کی عوام اور حکومتوزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری میرے اچھے دوست ہیں لیکن آج کل وہ چاند چاند کھیل رہے ہیں، مگر عید کا فیصلہ علماء کرام ہی کریں گے ۔نور الحق قادری نے اپنے بیان میں کہا کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج 23 مئی کو کراچی میں کرے گی، ملک کی عوام اور حکومتمرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہی عید منائے گی۔وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے اپنے بیان میں کہا کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج 23 مئی کو کراچی میں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق پاکستان کے عوام اور حکومت عید منائیگی، کیونکہ شریعت اور دین چاند کی رویت اور شہادت پر اعتماد کرتی ہے۔نور الحق قادری نے کہا کہ شہادت اور رویت کے لیے سائنس اور جدید آلات کی معاونت لی جا سکتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے کو بھی اس دفعہ مرکزی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے اپنے بیان میں کہا کہ عید کا شرعی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی آج 23 مئی کو کراچی میں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلہ کے مطابق پاکستان کے عوام اور حکومت عید منائیگی، کیونکہ شریعت اور دین چاند کی رویت اور شہادت پر اعتماد کرتی ہے۔نور الحق قادری نے کہا کہ شہادت اور رویت کے لیے سائنس اور جدید آلات کی معاونت لی جا سکتی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے کو بھی اس دفعہ مرکزی کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں