طیارہ حادثہ، پاک فوج کے 5 افسروں کی جانیں قربان، سیکنڈ لیفٹیننٹ حمزہ پاس آؤٹ ہونے کے بعد پہلی مرتبہ گھر آ رہا تھا

لاہور(پی این آئی)طیارہ حادثہ، پاک فوج کے 5 افسروں کی جانیں قربان، سیکنڈ لیفٹیننٹ حمزہ پاس آؤٹ ہونے کے بعد پہلی مرتبہ گھر آ رہا تھا۔کراچی طیارہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں میں پاک فوج کے 5 افسر بھی شہید ہوئے پاک فوج کے ذرائع کے مطابق میجر شہر یار‘ کیپٹن احمد مجتبیٰ‘ لیفٹیننٹ شہید بالاچ اور سیکنڈ

لیفٹیننٹ حمزہ یوسف بھی بدقسمت طیارے کے حادثہ میں شہید ہوئے سیکنڈ لیفٹیننٹ حمزہ پاس آؤٹ ہونے کے بعد پہلی مرتبہ چھٹی پر اپنی فیملی سے ملنے گھر آ رہا تھا‘ جو کہ تقریب میں شریک نہیں ہو سکے تھے۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close