عطاء تارڑ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شہباز شریف کے ٹیسٹ کئے گئے، نتیجہ کیا آیا ؟

لاہور(پی این آئی)عطاء تارڑ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شہباز شریف کے ٹیسٹ کئے گئے، نتیجہ کیا آیا ؟پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔لیگی رہنما عطاء تارڑ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا گیا تھا، عطاء تارڑ

روزانہ کی بنیاد پر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے پارٹی امور پر ہدایات لینے کے لیے ملاقاتیں کرتے تھے۔ عطاء تارڑ کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر شہباز شریف کے ٹیسٹ کئے گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close