پائلٹ کو کہا گیا، لینڈنگ کیلئے دونوں رن وے تیار ہیں، پائلٹ کا پیغام آیا، ٹیکنیکل پرابلم ہے، چیئرمین پی آئی اے ارشد ملک کا انکشاف

کراچی(پی این آئی)پی آئی اے طیارے حادثے کے بعد چیئر مین پی آئی اے ارشد ملک کا کہنا ہے کہ یہ نہایت ایک دلخراش واقعہ ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پائلٹ کو کہا گیا کہ لینڈنک کیلئے دونوں رن وے تیار ہیں، پائلٹ کا پیغام آیا کہ ٹکینیکل پرابلم ہے، کیا ٹیکنیکل مسئلہ تھا وہ ابھی ہم دیکھتے ہیں۔ارشد ملک

کا کہنا تھا کہ جہاز لاہور سے کراچی آرہا تھا۔ طیارے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس ہے میری دلی ہمدردیاں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close