عید الفطر کی خوشی، پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کر دی

لاہور(پی این آئی)عید الفطر کی خوشی، پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کر دی۔پنجاب حکومت نے عید کے موقع پر قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق منشیات ،دہشتگردی اورریاست کےخلاف جرائم والے قیدیوں کو معافی میں

رعایت نہیں ملے گی ،بہتررویے والی ایسی خواتین قیدی جن کی 75 فیصد سزا مکمل ہو گئی ان کو بھی رہا کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close