جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں کوئی عوام کو لوٹ نہیں سکتا، ترجمان وزیراعظم کا سوشل میڈیا پر پیغام

اسلام آباد(پی این آئی)جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں کوئی عوام کو لوٹ نہیں سکتا، ترجمان وزیر اعظم کا سوشل میڈیا پر پیغام۔ ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹوئٹ میں کہا کہ کابینہ اجلاس میں طے ہوگیا ہے کہ جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں کوئی عوام کو لوٹ نہیں سکتا، وہ وقت گیا جب وزیراعظم اور

کابینہ مل کر غریب دشمن اقدامات کرتے تھے، سخت ترین دباؤ کے باوجود کپتان آج غریب کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close